21 ستمبر، 2008، 11:13 AM

رمضان کے بیسویں دن کی دعا

خدایا میرے لۓ اس دن میں جنت کے دروازوں کو کھول دے اور میرے اوپر بند کر دے جہنم کے دروازوں کو

خدایا میرے لۓ اس دن میں جنت کے دروازوں کو کھول دے اور میرے  اوپر بند کر دے جہنم کے دروازوں کو

خدایا میرے لۓ اس دن میں جنت کے دروازوں کو کھول دے اور میرے اوپر بند کر دے جہنم کے دروازوں کو اور مجھ کو اس میں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق دے اے مومنوں کے دلوں میں سکون کے نازل کرنے والے ۔

رمضان کے بیسویں دن کی دعا

بسم اللہ الرحمن الرحيم

 

اَللَّہُمَّ افْتَحْ لى فيہِ اَبْوابَ الْجِنانِ وَ اَغْلِقْ عَنّى فيہِ اَبْوابَ النّيرانِ وَ وَفِّقْنى فيہِ لِتِلاوۃِ الْقُرْانِ يا مُنْزِلَ الْسَّكينَۃ فى قُلُوبِ الْمُؤْمِنينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا میرے لۓ اس دن میں جنت کے دروازوں کو کھول دے اور میرے  اوپر بند کر دے جہنم کے دروازوں کو اور مجھ کو اس

میں قرآن مجید کی تلاوت کی توفیق دے  اے مومنوں کے دلوں میں سکون کے نازل کرنے والے ۔

 

کلام نور :

فضیل بن یسار کہتے ہیں: حضرت علی (ع) رمضان المبارک کی اکیسویں اور تیئیسویں شب میں نماز صبح تک دعاؤں  میں مشغول رہتے تھے۔

وسائل الشیعہ ، ج7 ص260

 

 

News ID 753175

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha